پورن کے ذریعے انتقام: متاثرین کہاں جائیں؟ بلیک میل کیے جانے کے خلاف مدد نہ ملنے پر خواتین کے پاس بلیک میلر کی بات ماننے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں بچتا۔ اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2015 05:47pm